: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 30نومبر(ایجنسی) ملک بھر میں آج آدھی رات سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ اور ڈیزل کی قیمتوں کمی ہو رہی ہے. پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 پیسے کا اضافہ ہوا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 12 پیسے کی کمی کی گئی ہے. نئی قیمتیں آج (بدھ) آدھی رات سے لاگو ہوں گی.
اس سے پہلے 15 نومبر
2016 کو پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 1.46 روپے اور ڈیزل میں 1.53 روپے فی لیٹر کمی کی گئی تھی. اس کے بعد سے دہلی میں پٹرول 65.93 روپے اور ڈیزل 54.71 روپے فی لیٹر کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے. جبکہ کولکتہ میں پٹرول 68.67 روپے اور ڈیزل 59.95 روپے فی لیٹر کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے. ممبئی میں پٹرول 72.29 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 60.32 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے.